Live Updates

تحریک انصاف کے ارکا ن کا اپنی قیادت کی جانب سے نظر انداز کر نے پر بنی گالا میں شدید احتجاج

جمعہ 28 جولائی 2017 16:42

تحریک انصاف کے ارکا ن کا اپنی قیادت کی جانب سے نظر انداز کر نے پر بنی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے ارکا ن نے اپنی قیادت کی جانب سے نظر انداز کر نے پر بنی گالا میں شدید احتجاج کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو کارکنا ن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ ڈنڈے ہم کھاتے ہیں ،ْ منظور نظر لوگوں کو اندر بٹھایاگیا ہے انہوںنے کہاکہ نظریاتی کار کنوں کے ساتھ ظلم ہورہاہے ۔ مظاہرین نے کہا کہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے احتجاج جاری رکھیں گے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات