منی لانڈرنگ کیس اسحاق ڈار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 28 جولائی 2017 15:44

منی لانڈرنگ کیس اسحاق ڈار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28 جولائی۔2017ء) سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں منی لانڈرنگ پرمیاں نوازشریف کے سمدھی اور ان کی کابینہ کے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بھی نااہل قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف ان کے خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا ہے اور سب کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ اسحاق ڈار پرشریف خاندان کے لیے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :