برازیل، جیل میں تازہ ہنگامہ آرائی، 4 قیدی ہلاک،ایک کا سر قلم کردیا گیا
وسطی ریاست گوئیاس کی جیل میں ہنگاموں کے دوران 9 قیدی بھاگ نکلے،4تاحال مفرور ، قیدیوں نے انتظامی عمارت کو آگ لگا دی اور سیکیورٹی عملے کی گاڑی تباہ کر دی،حکام
جمعہ 28 جولائی 2017 15:24
(جاری ہے)
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ان میں سے پانچ قیدیوں کو 24 گھنٹوں کے اندر دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ جیل میں لڑائی جرائم پیشہ گینگ سے تعلق رکھنے والے حریف گروپوں کے درمیان ہوئی۔برازیل کی زیادہ تر جیلوں میں گنجائش سے کہیں زیادہ قیدی رکھے گئے ہیں اور منشیات کے حریف گروہوں سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کے درمیان لڑائی جھگڑے معمول ہیں۔اس سال کے آغاز سے اب تک ان لڑائیوں میں 140 قیدی مارے جا چکے ہیں۔برازیل میں جیلوں کی تعداد 2766 ہے جن میں 62200 سے زیادہ قیدی رکھے گئے ہیں۔ برازیل قیدیوں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا سب سے بڑا ملک ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.