پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کیلئے مسلم لیگن کے مرکزی قائدین خواجہ آصف، احسن اقبال، سعد رفیق، اسحاق ڈار و دیگر رہنماء عدالت میں نہ آ ے

جمعہ 28 جولائی 2017 15:24

پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کیلئے مسلم لیگن کے مرکزی قائدین خواجہ آصف، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جولائی2017ء) پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کے لئے پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی قائدین خواجہ آصف، احسن اقبال، سعد رفیق، اسحاق ڈار و دیگر رہنماء عدالت میں نہیں آئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے عدالت میں آنے سے گریز کیا۔ عدالت میں مریم اورنگزیب، محسن شاہ نواز رانجھا، طارق فضل چوہدری، دانیال عزیز، عابد شیر علی، مصدق ملک اور دیگر رہنماء موجود تھے۔