Live Updates

تحریک انصاف کے رہنمائوں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، شیریں مزاری، فردوس عاشق اعوان اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ا، سمیت دیگر رہنمائوں نے کمرہ عدالت سے نکلتے ہوئے ہاتھوں سے فتح کے نشان بنائے،

چہرے پر مسکراہٹ تھی

جمعہ 28 جولائی 2017 15:24

تحریک انصاف کے رہنمائوں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، شیریں مزاری، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جولائی2017ء) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، شیریں مزاری، فردوس عاشق اعوان اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور رہنمائوں لیاقت بلوچ، میاں اسلم، صاحبزادہ طارق اللہ، سمیت دیگر رہنمائوں نے کمرہ عدالت سے نکلتے ہوئے ہاتھوں سے فتح کے نشان بنائے اور چہرے پر مسکراہٹ تھی اور خوش نظر آ رہے تھے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے خوشی کااظہار کیا اور فتح کے نشان بنائے جبکہ جماعت اسلامی کے رہنمائوں سراج الحق اور دیگر نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات