ایک اور منتخب وزیراعظم کوگھر بھیج دیا،بہت جلد وزیراعظم کوواپس دیکھیں گے،مریم نواز

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 جولائی 2017 14:42

ایک اور منتخب وزیراعظم کوگھر بھیج دیا،بہت جلد وزیراعظم کوواپس دیکھیں ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2017ء ) :وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ ایک اور منتخب وزیراعظم کوگھر بھیج دیاگیا،بہت جلد وزیراعظم کوواپس دیکھیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نوازنے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ کارکن ثابت قدم رہیں۔آپ بہت جلد وزیراعظم کو واپس دیکھیں گے۔انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پرکہاکہ ایک اور منتخب وزیراعظم کوگھر بھیج دیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :