سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے حوالے سے فیصلہ آدھا گھنٹہ تاخیر سے سنایا گیا

جمعہ 28 جولائی 2017 14:59

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے حوالے سے فیصلہ آدھا گھنٹہ تاخیر سے سنایا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جولائی2017ء) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے حوالے سے فیصلہ آدھا گھنٹہ تاخیر سے سنایا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کے حوالے سے فیصلہ ساڑھے گیارہ بجے سنانے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن فیصلہ آدھا گھنٹہ تاخیر سے سنایا گیا۔