پی ٹی آئی کارکنان کے ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے،

دانیال عزیز اور دیگر لیگی رہنمائوں کے چہرے لٹک گئے میڈیا سے کوئی گفتگو بھی نہیں کی

جمعہ 28 جولائی 2017 14:55

پی ٹی آئی کارکنان کے ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جولائی2017ء) سپریم کورٹ میں پانامہ فیصلے کے بعد مسلم لیگی رہنما دانیال عزیز، مصدق ملک اور محسن شاہ نواز رانجھا جب احاطہ عدالت سے نکلے تو وہاں پر موجود پی ٹی آئی کارکنان نے ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے لگائے، دانیال عزیز اور دیگر لیگی رہنمائوں کے چہرے لٹکے ہوئے تھے اور انہوں نے میڈیا سے کوئی گفتگو نہیں کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کوسپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگی رہنما دانیال عزیز، مصدق ملک اور محسن شاہ نواز رانجھا جب احاطہ عدالت سے نکلے تو وہاں پر موجود پی ٹی آئی کارکنان نے ’’گو نواز گو‘‘ کے پرجوش نعرے لگائے، دانیال عزیز اور دیگر لیگی رہنمائوں کے چہرے لٹکے ہوئے تھے اور انہوں نے میڈیا سے کوئی گفتگو نہیں کی۔

متعلقہ عنوان :