(ن)لیگی رہنماء سپریم کورٹ کے فیصلے پرساڑھے چار بجے پریس کانفرنس کریں گے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 جولائی 2017 14:28

(ن)لیگی رہنماء سپریم کورٹ کے فیصلے پرساڑھے چار بجے پریس کانفرنس کریں ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2017ء ) : مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماء سپریم کورٹ کے فیصلے پرساڑھے چار بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ میڈیا رپورٹس سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو پاناما کیس میں نااہل قرار دے دیاہے۔

(جاری ہے)

جس پر مسلم لیگ ن کے رہنماء ساڑھے چار بجے پریس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرنس کے موقعہ پرن لیگی رہنماء خواجہ سعد رفیق ،زاہد حامد اور بیرسٹرظفراللہ،شاہد خاقان عباسی پارٹی مئوقف سے قوم کوآگاہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :