سوتی دھاگہ کی برآمد سے 1.243ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل

جمعہ 28 جولائی 2017 14:17

سوتی دھاگہ کی برآمد سے 1.243ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء) گذشتہ مالی سال کے دوران سوتی دھاگہ کی برآمد سے 1.243ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا گیا۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2016ء سے لے کر 30 جون 2017ء تک پاکستان سے 4لاکھ55ہزار345میٹرک ٹن سوتی دھاگے کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جن سے 1.243ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا جبکہ پیوستہ سال میں یہ شرح 4لاکھ23ہزار224میٹرک ٹن تھی۔

متعلقہ عنوان :