وزیراعظم کو تاحیات نا اہل قرار دیا گیا ہے،

اقامہ وزیراعظم کی نااہلی کی وجہ بنا، اٹارنی جنرل فیصلے کے خلاف اپیل کا کوئی قانون نہیں ، عملدرآمد بینچ کے تینوں ججز نے وزیراعظم کو نا اہل قرار دیا،اٹارنی جنرل اشتراوصاف وزیر اعظم کی ناہلی پر رد عمل

جمعہ 28 جولائی 2017 14:08

وزیراعظم کو تاحیات نا اہل قرار دیا گیا ہے،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جولائی2017ء) اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو تاحیات نا اہل قرار دیا گیا ہے، اقامہ وزیراعظم کی نااہلی کی وجہ بنا، اس فیصلے کے خلاف اپیل کا کوئی قانون نہیں ہے، عملدرآمد بینچ کے تینوں ججز نے وزیراعظم کو نا اہل قرار دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر اعظم کی ناہلی پر رد عمل دیتے ہوئے اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزیراعظم کو تاحیات نااہل قرار دیا گیا ہے، عملدرآمد بینچ کے تینوں ججز نے وزیراعظم کو نااہل قرار دیا، اقامہ وزیراعظم کی نااہلی کی وجہ بنا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نظرثانی کی درخواست پر غور کریں گے، اس فیصلے کے خلاف اپیل کوئی قانون نہیں ہے، عملدرآمد بینچ کے تینوں ججز نے نااہل کی الگ الگ وجوہات دیں۔

متعلقہ عنوان :