نااہلی کافیصلہ قبول ،وزیراعظم نوازشریف عہدے سے سبکدوش ہوگئے،ترجمان وزیرعظم ہاؤس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 جولائی 2017 13:24

نااہلی کافیصلہ قبول ،وزیراعظم نوازشریف عہدے سے سبکدوش ہوگئے،ترجمان ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2017ء ) : وزیراعظم محمد نوازشریف نے سپریم کورٹ کانااہلی کافیصلہ قبول کرلیا، وزیراعظم نوازشریف اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے پاناما کیس پر سپریم کورٹ کافیصلہ تسلیم کرلیاہے ۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اپنے عہدے اور ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :