وزیراعظم کی نااہلی کے بعد ان کی کابینہ بھی ختم ہوگئی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 28 جولائی 2017 12:54

وزیراعظم کی نااہلی کے بعد ان کی کابینہ بھی ختم ہوگئی
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28 جولائی۔2017ء) پانامالیکس کیس میں وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد ان کی کابینہ بھی ختم ہوگئی ہے-آئینی طور پر سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نوازشریف سابق وزیراعظم ہوچکے ہیں اور ان بحثیت وزیراعظم ان کی کابینہ بھی ختم ہوچکی ہے-مسلم لیگ نون کی قیادت قومی اسمبلی میں ان ہاﺅس تبدیلی اور نئے وزیراعظم کے لیے مشاورت کررہی ہے-ایک غیرمصدقہ اطلاع کے مطابق مسلم لیگ نون کے اہم عہدیدران اور اراکین پارلیمنٹ کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے گئے ہیں-

متعلقہ عنوان :