مسلم لیگ(ن) کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کافیصلہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 جولائی 2017 12:47

مسلم لیگ(ن) کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2017ء ) : مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے بنچ کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کافیصلہ کیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن نے وزیراعظم نوازشریف کونااہل قراردینے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کافیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب جب سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا تو وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں اجلاس جاری تھا ۔اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں سمیت چوہدری نثار علی خان نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :