عدالت نے وزیراعظم نوازشریف کوتاحیات نااہل قراردے دیا،اٹارنی جنرل اشتراوصاف

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 جولائی 2017 12:39

عدالت نے وزیراعظم نوازشریف کوتاحیات نااہل قراردے دیا،اٹارنی جنرل ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2017ء ) :اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے کہاہے کہ عدالت نے وزیراعظم نوازشریف کوتاحیات نااہل قراردے دیاہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹاری جنرل نے واضح کیاہے کہ سپریم کورٹ نے نوازشریف کو صرف نااہل ہی قرار نہیں دیا بلکہ عدالت نے وزیراعظم نوازشریف کوتاحیات نااہل قراردے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :