پاناماکیس:عمرا ن خان نے وزیراعظم نوازشریف کیخلاف فیصلہ آنے پرشکرانے کے نوافل اداکیے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 جولائی 2017 12:22

پاناماکیس:عمرا ن خان نے وزیراعظم نوازشریف کیخلاف فیصلہ آنے پرشکرانے ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2017ء ) : تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان نے وزیراعظم نوازشریف کیخلاف فیصلہ آنے پرشکرانے کے نوافل اداکیے،تاہم عمران خان جلدہی فیصلے پرردعمل دیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کوپاناما کیس میں نااہل قراردے دیاہے۔جس پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بنی گالہ میں شکرانے کے نوافل اداکیے۔ واضح رہے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے وزیراعظم نوازشریف کوپاناما کیس میں نااہل قرار دیتے ہوئے فوری عہدہ چھوڑنے کاحکم جاری کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :