ہمارے لیے اچھی خبر ہوگی باقیوں کا ان سے پوچھیں ،ْ مریم اورنگزیب

جمعہ 28 جولائی 2017 12:44

ہمارے لیے اچھی خبر ہوگی باقیوں کا ان سے پوچھیں ،ْ مریم اورنگزیب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2017ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمارے لیے اچھی خبر ہوگی ،ْباقیوں کا اٴْن سے پوچھیں۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ سپریم کورٹ سے انصاف کی امید ہے ،ْجس طرح عدالت نے سپورٹ کرنے کیلئے کہا ،ْ کیا گیا۔ن لیگی رہنمانے کہا کہ وزیر اعظم نے پاناما پر سپریم کورٹ کو خود خط لکھا تھا۔ایک صحافی کے جانب سے پوچھے گئے سوال پرمریم اورنگزیب نے کہا کہ ہمارے لیے اچھی خبر ہوگی ،ْباقیوں کا ان سے پوچھیں۔

متعلقہ عنوان :