بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا
بل گیٹس کو آن لائن مارکیٹنگ کمپنی ’’ایمازون‘‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیف بیزوس نے اس اعزاز سے محروم کیا
جمعہ 28 جولائی 2017 12:32
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹاک مارکیٹ میں ایمازون کے شیئرز کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد جیف بیزوس کے اثاثوں کی مالیت 90.9 ارب ڈالر تک جا پہنچی اور انہوں نے بل گیٹس کا ریکارڈ توڑ دیا۔
اس وقت بل گیٹس کے کل اثاثوں کی مالیت 90.7 ارب ڈالر ہے۔ تین ماہ قبل ہی جیف بیزوس نے وارین بفٹ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور ان کی کمپنی کی مارکیٹ ویلیو میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔رواں برس جیف بیزوس کے اثاثوں میں 10.2 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بل گیٹس اپنی آمدنی کا بڑا حصہ فلاحی سرگرمیوں پر خرچ نہ کرتے تو جیف میزوس کبھی دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز حاصل نہ کر پاتے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.