Live Updates

پاناما کیس: سکیورٹی خدشات کے باعث عمران خان سپریم کورٹ نہیں آ ئے

جمعہ 28 جولائی 2017 12:32

پاناما کیس: سکیورٹی خدشات کے باعث عمران خان سپریم کورٹ نہیں آ ئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جولائی2017ء) سکیورٹی خدشات کی وجہ سے چئرمین تحریک انصاف عمران خان سپریم کورٹ نہیںآ ئے ۔ ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے ٹویٹر پیغام پر بتایا کہ عمران خان کی سپریم کورٹ آمد کینسل سیکورٹی وجوہات کی بنائ پر عمران خان سپریم کورٹ نہیں آ سکتے۔

(جاری ہے)

واضح رہے اس سے قبل گزشتہ روز ترجمان پی ٹی ا?ئی نعیم الحق نے ہی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پاناما کیس کا تاریخی فیصلہ سسنے سپریم کورٹ جائیں گی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات