سی پیک، اردو اور چینی زبانیں سیکھنے کے رجحان میں نمایاں اضافہ کا باعث

جمعہ 28 جولائی 2017 11:34

سی پیک، اردو اور چینی زبانیں سیکھنے کے رجحان میں نمایاں اضافہ کا باعث
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء) چین پاکستان اقتصادی راہدری (سی پیک ) منصوبے کی وجہ سے اردو اور چینی زبانیں سیکھنے کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

جس کی بنیادی وجہ اس بڑے منصوبے میں ہونے والی ریکارڈ سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھانا ہے۔اس منصوبے سے پاکستان میں روزگار کے وسیع مواقع دستیاب ہوں گے۔پاکستان میں چینی زبان بولنے والے پاکستانیوں کی طلب میں اضافہ ہوا ہے اور بھاری معاوضہ پر ان کی خدمات لیں جارہی ہیں اسی طرح چین میں ’’اردو‘‘ زبان بولنے والوں کی طلب بھی بڑھ رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :