پانامہ کیس کا فیصلہ ، ججز کے اہل خانہ بھی گیلری میں موجود

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 جولائی 2017 11:15

پانامہ کیس کا فیصلہ ، ججز کے اہل خانہ بھی گیلری میں موجود
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جولائی 2017ء) : سپریم کورٹ میں آج پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر 1 میں سنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

کمرہ عدالت پانامہ کیس کے فیصلے کےپیش نظر کھچا کھچ بھر گیا ہے۔ کمرہ عدالت میں سیاسی رہنماؤں سمیت ججز کے اہل خانہ بھی گیلری میں موجود ہیں۔ چیف جسٹس نے کمرہ عدالت میں جانے سے قبل ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کمرہ عدالت میں بہت رش ہے ۔ ہم کورٹ روم نمبر 1 کو دوسرے بنچ کے حوالے کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :