پانامالیکس کیس کے فیصلے سے قبل وزیراعظم ہاﺅس میں کالے بکروں کا صدقہ

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 28 جولائی 2017 11:02

پانامالیکس کیس کے فیصلے سے قبل وزیراعظم ہاﺅس میں کالے بکروں کا صدقہ
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28 جولائی۔2017ء) پانامالیکس کیس کے فیصلے سے قبل وزیراعظم ہاﺅس میں کالے بکروں کے صدقے دیئے گئے -نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کی صبح وزیراعظم ہاﺅس میں درجنوں کالے بکرے لائے گئے اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل وزیراعظم ہاﺅس میں کالے بکروں کے صدقے دیئے گئے-

متعلقہ عنوان :