وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے پاس بھی دوبئی کا اقامہ

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 28 جولائی 2017 10:36

وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے پاس بھی دوبئی کا اقامہ
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28 جولائی۔2017ء) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے متحدہ عرب امارات کا اقامہ حاصل کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بھی اقامے کا اعتراف کرلیا تاہم انھوں نے اپنے کفیل کا نام بتانے سے گریز کیا ہے اور کمپنی کا نام بھی نہیں بتایا۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ کشمالہ طارق نے پارلیمینٹ میں لاجز میں میرا فلیٹ کرایہ حاصل کر رکھا ہے، فلیٹ کا کرایہ سی ڈی اے وصول کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :