پاناما کیس کے فیصلے سے قبل سوشل میڈیا پر عوام نے اسپورٹس رپورٹر زینب عباس سے وزیراعظم کیساتھ سیلفی لینے کا مطالبہ کر دیا
محمد علی جمعرات 27 جولائی 2017 22:34
(جاری ہے)
زینب عباس کی جانب سے ٹورنامنٹ کے دوران جس بھی ٹیم کے کپتان کیساتھ سیلفی لی گئی اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اس بات کا ٹورنامنٹ کے دوران خاصا چرچا ہوا تھا۔ اب جب زینب عباس کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر اعلان کیا گیا کہ پاناما کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا تو ایسے میں عوام کی جانب سے ان سے دلچسپ مطالبہ کر دیا گیا۔ زینب عباس سے ان کے مداحوں نے خاص کر مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیراعظم کیساتھ بھی ایک عدد سیلفی لے لیں۔مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.