Live Updates

پاناما کیس کا فیصلہ، عمران خان اور شیخ رشید کے مابین ٹیلی فونک رابطہ

جمعرات 27 جولائی 2017 22:18

پاناما کیس کا فیصلہ، عمران خان اور شیخ رشید کے مابین ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-27جولائی-2017ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے مابین ٹیلی فونک رابطہ۔ تفسیلات کے مطابق کل پاناما لیکس کےفیصلے کےحوالےسے بات چیت کی گئی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق شیخ رشید اور عمران خان کے مابین کل آنےوالے فیصلہ کےحوالےسے مشاورت کی گئی ہے اور تازہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ پاناما فیصلے کے بعد پارٹی کااہم اجلاس طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات