پاکستان کی شرح نمو اس وقت بلند ترین سطح پر ہے‘ اسحاق ڈار
موجودہ دور حکومت میں محصولات میں 73 فیصد اضافہ ہوا‘ مالیاتی خسارہ 8.8 فیصد سے کم کرکے 4.4 فیصد تک لائے ہیں‘ اقدامات کا مقصد بہتر نظام حکومت اور شفافیت کو فروغ دینا تھا، وزیر خزانہ 2013 میں پاکستان کو مالی طور پر دیوالیہ قرار دینے کی تیاریاں ہوچکی تھیں‘ موجودہ حکومت گڈ گورننس ‘ احتساب اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے‘ توانائی کے منصوبوں میں قوم کے ایک ارب 68کروڑ بچائے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا قومی ایکشن پلان پر ورکشاپ سے خطاب
جمعرات 27 جولائی 2017 22:21
(جاری ہے)
او جی پی پالیسی میکنزم فراہم کرتی ہے ور کشاپ فریقین کو مستقبل کا لائحہ عمل وضع کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ او ای سی ڈی میں شمولیت ٹیکس چوری روکنے میں سنگ میل ثابت ہوگی۔
شفافیت کے لئے سرمایہ خریداری کے طریقہ کار کا باقاعدہ بنایا گیا ہے۔ توانائی کے منصوبوں میں قوم کے ایک ارب 68 کروڑ بچائے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ عدالت میں اپنی 34سال کی ٹیکس ریٹرنز جمع کرائی ہیں۔ گزشتہ تین سال سے پارلیمنٹرینز ٹیکس ڈائریکٹری شائع کی جارہی ہے آج پارلیمنٹرینز کی چوتھی ڈائریکٹری جاری کی جارہی ہے۔ ویب سائٹ پر بھی چوتھی ٹیکس ڈائریکٹری کو دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقدامات کا مقصد بہتر نظام حکومت اور شفافیت کو فروغ دینا تھا۔ 2013 میں پاکستان کو مالی طور پر دیوالیہ قرار دینے کی تیاریاں ہوچکی تھیں۔ پاکستان کی شرح نمو اس وقت بلند ترین سطح پر ہے۔ مالیاتی خسارہ 8.8 فیصد سے کم کرکے 4.4 فیصد تک لائے ہیں۔ موجودہ حکومت میں محصولات میں 73 فیصد اضافہ ہوا۔ ۔مزید اہم خبریں
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.