وزیراعلی سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کی وزیراعلی ہائوس میں ملاقات

جمعرات 27 جولائی 2017 22:20

وزیراعلی سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کی وزیراعلی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے وزیراعلی ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے پارٹی معاملات، لیاری کی ترقی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی۔