اوتھل پولیس کی کارروائی، چرس برآمد

جمعرات 27 جولائی 2017 22:11

اوتھل پولیس کی کارروائی، چرس برآمد
حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) اوتھل پولیس کی کارروائی ۔ ایس ایس پی لسبیلہ ضیاء مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی اوتھل منور علی شیخ کی نگرانی میں ایس ایچ او اوتھل ملک عبدالجبار روبجھو کی پولیس پارٹی کے ہمراہ کامیاب کارروائی ۔

(جاری ہے)

270گرام چرس برآمد ملزم محمد رحیم ولد محمد حسن قوم خاصخیلی سکنہ مکہ اوتھل کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :