کوئٹہ، ثناء اللہ خان زہری سے رکن سندھ اسمبلی محمدیوسف شاہوانی کی ملاقات ، سینیٹرآغاشہبازدرانی کی وفات پر تعزیت کا اظہار

جمعرات 27 جولائی 2017 21:56

کوئٹہ، ثناء اللہ خان زہری سے رکن سندھ اسمبلی محمدیوسف شاہوانی کی ملاقات ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے رکن سندھ اسمبلی محمدیوسف شاہوانی نے جمعرات کے روزیہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس موقع پر وزیراعلیٰ سے سینیٹرآغاشہبازدرانی کی وفات پر تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :