پانامہ لیکس کا فیصلہ، ملک بھر میں اربوں روپے کی شرطیں لگ گئیں

جمعرات 27 جولائی 2017 21:50

پانامہ لیکس کا فیصلہ، ملک بھر میں اربوں روپے کی شرطیں لگ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2017ء) پانامہ لیکس کے فیصلہ پر ملک بھر میں اربوں روپے کی شرطیں لگ گئیں۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور فیصل آباد میں جوا ماسٹرز نے اپنے نیٹ ورک کو متحرک کرنے کے لئے رابطہ کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فیصل آباد فرسٹ جبکہ کراچی دوسرے نمبر پر دیکھا جا رہا ہے۔ متعدد جواری رات گئے تک آئینی ماہرین اور سینئر سیاستدانوں سیر ابطہ میں رہے ہیں اور ان سے متوقع فیصلے پر رائے لیتے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :