وزیراعظم ہاؤس کی مسجد کے قالین اور اعلیٰ جائے نماز مریم نواز کے ذاتی خرچہ پر رات گئے لیکر بچھا دیئے گئے

جمعرات 27 جولائی 2017 21:50

وزیراعظم ہاؤس کی مسجد کے قالین اور اعلیٰ جائے نماز مریم نواز کے ذاتی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2017ء) وزیراعظم ہاؤس میں واقع مسجد کے قالین اور اعلیٰ جائے نماز مریم نواز کے ذاتی خرچہ پر رات گئے لیکر بچھا دیئے گئے۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے جمعرات کو رات گئے احکامات دیئے کہ مسجد میں اچھی قسم کی قالین اور جائے نماز رکھ دیئے جائیں اور ان اشیاء کا بل وہ ذاتی طورپر ادا کرینگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں مسجد میں نوافل اور قالین و جائے نماز بچھانے کے انتظامات کیپٹن صفدر کے سپرد کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :