پرویز مشرف کا 2001میں بھارت کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے بارے غور کا انکشاف
بھارتی پارلیمان پرحملے کے بعد دوسری طرف سے ممکنہ طور پر انتظامی کاروائی کے خدشے کے پیش نظر بھارت کے خلاف جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور کیا تھا،اس وقت نہ بھارت اور نہ ہی پاکستان نے اپنے میزائلوں پر نیوکلیر وار ہیڈ نصب کیے تھے ،میزائلوں کو لانچنگ کیلئے تیار کرنے میں ایک سے دو دن لگتے ہم نے ایسا نہیں کیا اور ایسا نہ سوچاخدا کا شکر ہے بھارت نے بھی ایسا ہی کیا،بھارتی پارلیمنٹ پرحملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں بہت اضافہ ہوگیا تھا ، اکتوبر 2002 تک سرحد پر 10لاکھ سے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات رہے،سابق صدر کا جاپانی اخبار کو انٹرویو
جمعرات 27 جولائی 2017 21:39
(جاری ہے)
جاپانی اخبار’’ مینیچی شمبون ‘‘کو ایک انٹرویو میں پرویز مشرف کا کہنا تھاکہ بھارتی پارلیمان پرحملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں بہت اضافہ ہوگیا تھا اور اکتوبر 2002 تک سرحد پر ایک ملین سے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات رہے ۔
جاپانی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ پرویز مشرف نے ممکنہ طور پر انتظامی کاروائی پر بھارت کے خلاف جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا فیصلہ کرلیا تھا۔پرویز مشرف کا کہنا ہے اس وقت نہ بھارت اور نہ ہی پاکستان نے اپنے میزائلوں پر نیوکلیر وار ہیڈ نصب کیے تھے ۔مشرف نے مزیدکہاکہ میزائلوں کو لانچنگ کیلئے تیار کرنے میں ایک سے دو دن لگتے ہم نے ایسا نہیں کیا اور ایسا نہیں سوچاخدا کا شکر ہے بھارت نے بھی ایسا ہی کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.