چودھری نثار کو پتا تھا کہ کل پاناما کا فیصلہ آنے والاہے : مجیب الرحمان شامی

جمعرات 27 جولائی 2017 21:01

چودھری نثار کو پتا تھا کہ کل پاناما کا فیصلہ آنے والاہے : مجیب الرحمان ..
لاہور/: (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-27جولائی-2017ء) نجی ٹی وی چینل کے سینئر صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہےکہ وزیرداخلہ چودھری محمد نثار کو پہلے سے پتا چل گیا تھا کہ پاناما لیکس کا فیصلہ آنے والا ہے تاہم اسی لیے انہوں نے آج پریس کانفرنس کا دن منتخب کیا تاہم اگر وہ فیصلے کے بعد پریس کانفرنس کرتے اور تو اس طرف کسی کی توجہ نہ جاتی انہوں نے بروقت اپنا فیصلہ سنایا ہے۔

(جاری ہے)

مجب الرحمان شامی کا مزید کہنا تھا کہ کل کا دن انتہائی اہم ہے کیونکہ کل ملکی تاریخ کا بہت اہم اور بڑا دن ہے۔ انکا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :