لاہور،سانحہ فیروز پور روڈ کے 13 زخمی تاحال زیر علاج ایک زخمی کی حالت تشویشناک

جمعرات 27 جولائی 2017 21:12

لاہور،سانحہ فیروز پور روڈ کے 13 زخمی تاحال زیر علاج ایک زخمی کی حالت ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2017ء) سانحہ فیروز پور روڈ کے 13 زخمی تاحال جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں صرف ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جو اس وقت جنرل ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علا ج ہے مذکورہ زخمی کے بارے میں بتایاگیا ہے کہ ڈاکٹروں نے گزشتہ رات اس کا آپریشن مکمل کرلیا گیا تھا جس کے بعد اسے ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :