لاہور ،گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے اپنا دورہ اسلام آباد منسوخ کر دیا

جمعرات 27 جولائی 2017 21:12

لاہور ،گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے اپنا دورہ اسلام آباد منسوخ کر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2017ء) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے اپنے دورہ اسلام آباد منسوخ کر دیا گورنر پنجاب نے گزشتہ رات لاہور سے اسلام آباد روانہ ہونا تھا لیکن بعض وجوہات کی بناء پر انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے ترجمان گورنر ہائوس کے مطابق گورنر محمد رفیق رجوانہ نے دورہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے منسوخ کیا ہے۔