آصف علی زرداری کی سالگرہ کی تقریب پاکستان پیپلزپارٹی کے سنٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ، کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

جمعرات 27 جولائی 2017 21:07

آصف علی زرداری کی سالگرہ کی تقریب پاکستان پیپلزپارٹی کے سنٹرل سیکریٹریٹ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کی تقریب پاکستان پیپلزپارٹی کے سنٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں منعقد کی گئی جس میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری، سینیٹر ملک حاکمین خان، فوزیہ حبیب، افتخار شہزادہ، عامر فدا پراچہ سمیت پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔طارق ورک

متعلقہ عنوان :