سمبڑیال، مسلم لیگ (ق)سائوتھ افریقہ کے صدر کی لاہور دھماکے میں چوہدری مونس الٰہی کے سیکرٹری کے کزن کی شہادت پر اظہار تعزیت

جمعرات 27 جولائی 2017 21:05

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) یوتھ ونگ سائوتھ افریقہ کے صدر چوہدری وقاص علی چیمہ کی لاہور دھماکے میں چوہدری مونس الٰہی کے سیکرٹری کے کزن کی شہادت پر اظہار تعزیت ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) یوتھ ونگ سائوتھ افریقہ کے صدر وقاص علی چیمہ نے لاہور خود کش دھماکہ میں چوہدری مونس الٰہی کے سیکرٹری رائے بلال کے کزن کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں رائے بلال اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اوران کے کزن کی شہادت کے بعدمسلم لیگ (ق) میں پیدا ہونے والا خلا کبھی پُر نہیں ہوسکتا

متعلقہ عنوان :