Live Updates

پاناما کیس کا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی آئی نے سینئر رہنماؤں کا اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

جمعرات 27 جولائی 2017 20:10

پاناما کیس کا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی آئی نے سینئر رہنماؤں کا اسلام آباد ..
اسلام آباد: (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-25جولائی-2017ء) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل پاناما کیس کے فیصلے کے حوالےسے اسلام آباد میں سینئر قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پارٹی کی سینئر قیادت پاناما لیکس کے عدالتی فیصلے کے تنازظر میں مشاورت کریگی۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ سپریم کورٹ کا 5رکنی لارجر بنچ کل ساڑھے 11 بجے فیصلہ سنائےگی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات