پاناما کیس کا فیصلہ سننے کیلئے کل سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچوں گا: شیخ رشید

muhammad ali محمد علی جمعرات 27 جولائی 2017 19:47

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-25جولائی-2017ء) شیخ رشید کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سننے کیلئے کل سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچوں گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کا حتمی فیصلہ کل بروز جمعہ سپریم کورٹ کے 5 رکنی خصوصی بینچ کی جانب سے سنائے جائے گا۔ اس حوالے سے پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سننے کیلئے کل سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچوں گا۔