بھارت سے رہائی پانے والے 5افراد کو کل گھروں کو روانہ کیا جائیگا ‘ ایدھی ترجمان

جمعرات 27 جولائی 2017 19:54

بھارت سے رہائی پانے والے 5افراد کو کل گھروں کو روانہ کیا جائیگا ‘ ایدھی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) بھارت سے رہائی پانے والے 5افراد کوکل ( جمعہ ) گھروں کو روانہ کیا جائیگا ۔ ایدھی ترجمان کے مطابق بھارت کی جانب سے 11پاکستانیوں کو رہا کیا گیا تھا جنہیں رینجرز حکام نے ایدھی فائونڈیشن کے حوالے کیا تھا ۔

(جاری ہے)

ایدھی فائونڈیشن کے چیئرمین فیصل ایدھی ہدایت پر 5 افراد کو کل بروز جمعہ کراچی ایکسپریس کے ذریعے کراچی اور حیدرآباد روانہ کیاجاے گا۔

متعلقہ عنوان :