Live Updates

عمران خان نے پاناما کیس فیصلے کے پیش نظر تمام جلسے اور احتجاجی ریلیاں منسوخ کرنے کا حکم دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 27 جولائی 2017 19:39

عمران خان نے پاناما کیس فیصلے کے پیش نظر تمام جلسے اور احتجاجی ریلیاں ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-25جولائی-2017ء) عمران خان نے پاناما کیس فیصلے کے پیش نظر تمام جلسے اور احتجاجی ریلیاں منسوخ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ کل بروز جمعہ صبح ساڑھے 11 بجے سنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

فیصلے سے قبل تحریک انصاف کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے پاناما کیس فیصلے کے باعث ملک بھر میں اپنی تمام احتجاجی جلسوں اور ریلیوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ اس حوالے سے عمران خان کی جانب سے رہنماوں اور کارکنوں کو خصوصی حکم بھی دے دیا گیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات