پریس کانفرنس کا اعلان وبال جان بن گیا،میری زندگی کی مشکل ترین پریس کانفرنس ہے ، چودھری نثار

جمعرات 27 جولائی 2017 19:10

پریس کانفرنس کا اعلان وبال جان بن گیا،میری زندگی کی مشکل ترین پریس ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پریس کانفرنس کا اعلان میرے لئے وبال جان بن گیا ۔ انہوں نے کہا کہ مجموعی حالات میں یہ میری زندگی کی مشکل ترین پریس کانفرنس ہے ۔