کوئی سوال نہیں لوں گا ،چوہدری نثار نے صحافیوں سے پیشگی معذرت کرلی

جمعرات 27 جولائی 2017 19:10

کوئی سوال نہیں لوں گا ،چوہدری نثار نے صحافیوں سے پیشگی معذرت کرلی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پریس کانفرنس کے آغاز پر ہی صحافیوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ آج کوئی سوال نہیں لوں گا ۔ آئندہ چند روز بعد کھل کر بات ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :