وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کوچوہدری نثارکی پریس کانفرنس پرردعمل دینے سے روک دیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 27 جولائی 2017 18:12

وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کوچوہدری نثارکی پریس کانفرنس پرردعمل دینے ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جولائی 2017ء ) :وزیراعظم محمد نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کوچوہدری نثارکی پریس کانفرنس پرردعمل دینے سے روک دیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارنے آج پریس کانفرنس میں واضح اعلان کیاکہ پاناما کیس کافیصلہ حق یا خلاف میں آنے پراسمبلی رکنیت اور وزارت سے مستعفی ہوجاؤں گا۔ اس پر وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کوچوہدری نثارکی پریس کانفرنس پرردعمل دینے سے روک دیاہے۔

متعلقہ عنوان :