شیخ رشید احمدنے ایک بار پھر حنیف عباسی کو منشیات فروش قرار دیدیا

500کلو گرام ایفی ڈرین کی قیمت 10 ارب ہی اتنے ہرجانے کا نوٹس ملا ہی,ایفی ڈرین سمگل کر کے پیسے کمائے جاتے ہیں اور پھر الیکشن لڑتے ہیں،مجھے بھی پانچ پانچ سو کلو دیدیں،تا کہ میں دو جگہوں سے الیکشن لڑ سکوں، اپنے مئوقف پر قائم ہوں حنیف عباسی منشیات فروش ہے،ثبوت عدالت میں پیش کروں گا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی میڈیا سے گفتگو

جمعرات 27 جولائی 2017 18:11

شیخ رشید احمدنے ایک بار پھر حنیف عباسی کو منشیات فروش قرار دیدیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جولائی2017ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے ایک بار پھر حنیف عباسی کو منشیات فروش قرار دیدیا،شیخ رشید احمد نے کہا کہ 500کلو گرام ایفی ڈرین کی قیمت 10 ارب ہی اتنے ہرجانے کا نوٹس ملا ہی,ایفی ڈرین سمگل کر کے پیسے کمائے جاتے ہیں اور پھر الیکشن لڑتے ہیں،مجھے بھی پانچ پانچ سو کلو ایفی ڈرین دیدیں،تا کہ میں دو جگہوں سے الیکشن لڑ سکوں.ابھی بھی اپنے مئوقف پر قائم ہوں حنیف عباسی منشیات فروش ہے،ثبوت عدالت میں پیش کروں گا،دوائی کے نام پر ایفی ڈرین کوٹہ لیا گیا اور ایفی ڈرین سمگل کی پانامہ نمٹ گیا تو اقامہ بھی چونگے میں نمٹ جائے گا،پانامہ کیس فیصلے کا انتظار پوری دنیا کر رہی ہے ۔

وہ جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

شیخ رشید احمد نے کہا کہ 500کلو گرام ایفی ڈرین کی قیمت 10 ارب ہی اتنے ہرجانے کا نوٹس ملا ہے،ایفی ڈرین سمگل کر کے پیسے کمائے جاتے ہیں اور پھر الیکشن لڑتے ہیں،مجھے بھی پانچ پانچ سو کلو ایفی ڈرین دیدیں،تا کہ میں دو جگہوں سے الیکشن لڑ سکوں.ابھی بھی اپنے مئوقف پر قائم ہوں حنیف عباسی منشیات فروش ہے،ثبوت عدالت میں پیش کروں گا،دوائی کے نام پر ایفی ڈرین کوٹہ لیا گیا اور ایفی ڈرین سمگل کی پانامہ نمٹ گیا تو اقامہ بھی چونگے میں نمٹ جائے گا،پانامہ کیس فیصلے کا انتظار پوری دنیا کر رہی ہے ۔