پٹرولنگ پولیس بھون نی72بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو گاڑی سمیت کلر کہار پولیس کے حوالے کر دیا

جمعرات 27 جولائی 2017 17:53

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) پٹرولنگ پولیس بھون نی72بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو گاڑی سمیت کلر کہار پولیس کے حوالے کر دیا۔

(جاری ہے)

سید عباس علی سب انسپکٹر پٹرولنگ پوسٹ بھون نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال ملزمان رمضان ولد عطاء اللہ سکنہ محلہ سرگوجرہ، تصور ولد اختر، ذوالفقار ولد گلزار سکنائے جہلم کے قبضہ سی72شراب برآمد کی۔ اے ایس آئی محمد شفیق نے مقدمہ درج کر کے ملزم کوجوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :