فیصل آباد میں سینئر ڈاکٹر کے قتل کے خلاف اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع

جمعرات 27 جولائی 2017 17:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے فیصل آباد میں سینئر ڈاکٹر کے قتل کے خلاف اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر محمود علیم کو ہسپتال سے واپس گھر جاتے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔کیا پولیس نے ابھی تک اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور کیا کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :