پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 27 جولائی 2017 15:38

پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت پی اے سی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے 2013-14ء کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا۔