خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں افغانستان سے تین راکٹ گولے فائر کیے گئے

جمعرات 27 جولائی 2017 15:05

خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں افغانستان سے تین راکٹ گولے فائر ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں افغانستان سے تین راکٹ گولے فائر کیے گئے ذرائع کے مطابق افغانستان کی سمت سے فائر کیے گئے گولے لنڈی کوتل کے علاقے لوئے شلمان میں گرے۔

(جاری ہے)

جس میں سے ایک گولہ پھٹ گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :