قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کااجلاس کل ہوگا

جمعرات 27 جولائی 2017 15:03

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کااجلاس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کااجلاس کل جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنونیئر فرحانہ قمر کریں گی ۔ اجلاس میں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ ( پی ایس سی پی) کی سالانہ کارکردگی کاجائزہ لیاجائے گا جبکہ وزارت کے دیگر امور کا بھی جائزہ لیاجائے گا۔